لیکن حشر کو ہو گا یہ معلوم
کہ جیتا کون؟ اور ہارا کون؟
اور ہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ
اور کافلہ ہو گا رواں کافلہ سالار کے ساتھ
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے
ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر درو دیوار کے ساتھ
Lekin Hashar Ko Ho Ga Ye Maloom
Keh Jeeta Kon? Aur Hara Kon?
Aur Hum Soy Hashar Chale Ge Shahe Abrar Ke Sath
Aur Kafla Ho Ga Rawan Kafla Salar Ke Sath
Ye Tu Tayyaba Ki Mohabat Ka Asar Ha
Warna Kon Rota Ha Daro Dewar Ke Sath