بروز حشر میں بے خوف گھس جاؤ گا جنت میں
وہاں سے آئے تھے آدم وہ میرے باپ کا گھر ہے
ان اعمال کے ساتھ جنت کا طلبگار رہے کیا
وہاں سے نکالے گئے آدم تو تیری کیا اوقات ہے
Baroz Hashar Mein Be Khauf Ghus Jaun Ga Jannat Mein
Our website uses cookies to improve your experience. Learn more
Ok