Mere Sakoon Ko Barbad Kon Karta Ha
Jo Tun Nahi Tu Mujhe Yad Kon Karta Ha
Ye Kon Raat Gaye Bhonkta Ha Galiun Mein
Tere Faqeer Se Faryad Kon Karta Ha
Abhi Tu Mein Nazar Andaz Kar Raha Hon
میرے سکون کو برباد کون کرتا ہے
جو تو نہیں تو مجھے یاد کون کرتا ہے
یہ کون رات گئے بھونکتا ہے گلیوں میں
تیرے فقیر سے فریاد کون کرتا ہے
ابھی تو میں نظر انداز کر رہا ہوں
مجھے یہ دیکھنا ہے مرے بعد کون کرتا ہے
یہ دیکھنے کو بھی جھوٹی خبر اڑاتا ہوں
کہ مر گیا تو مجھے یاد کون کرتا ہے